جلاب مرکب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دست آور دوا جو کئی چیزوں کو ملا کر بناتے ہیں۔ "جلاب مرکب: جلاپا ٣، ایسڈ پوٹاسیم ٹارٹریٹ٦، سونٹھ ١۔" ( ١٩٤٨ء، علم الادویہ، ٦٥:١ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جلاب' کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی صفت 'مرکب' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٤٨ء میں "علم الادویہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - دست آور دوا جو کئی چیزوں کو ملا کر بناتے ہیں۔ "جلاب مرکب: جلاپا ٣، ایسڈ پوٹاسیم ٹارٹریٹ٦، سونٹھ ١۔" ( ١٩٤٨ء، علم الادویہ، ٦٥:١ )
جنس: مذکر